لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم شدت پسند مارا گیا

پشاور (پاک ٹوڈے): لکی مروت کے علاقے وانڈہ سیمو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اہم شدت پسند مارا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مارا گیا شدت پسند متعدد کارروائیوں میں مطلوب تھا۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

Related posts

جمرود میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ، شدت پسند ابراہیم زخمی حالت میں گرفتار

1994 میں طالبان کو ’’مائی بوائز‘‘ کہا جاتا تھا، اس وقت پی ٹی آئی وجود میں بھی نہیں آئی تھی، سہیل آفریدی

دالبندین کے قریب مسلح افراد نے کسٹمز اہلکار سمیت پانچ مسافروں کو اغوا کر لیا