1
لاہور (پاک ٹوڈے): لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنا استعفیٰ صدرِ پاکستان کو بھجوا دیا ہے۔ انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور ہائیکورٹ میں تعینات کیا گیا تھا۔
