تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور (پاک ٹوڈے): پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کو عدالت میں چیلنج کرنا ان کا حق ہے اور وہ ایک دن کے اندر عدالت سے رجوع کریں گے۔ سلمان اکرم راجہ نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں اب تک پارٹی کے سیکڑوں کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Related posts

پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالغنی منظر عام پر آگئے، احتجاج کی قیادت خود کرنے کا اعلان

صحت کارڈ ختم کرنے کا بیان جھوٹا، ڈاکٹر نوشیروان برکی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جعلی قرار

9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد چالان میں نامزد