بنوں (پاک ٹوڈے): بنوں کے علاقے کرم گڑھی سے اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکار، حوالدار اسحاق اور عمر حیات، مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق دونوں اہلکاروں کو اس وقت قتل کیا گیا جب امن کمیٹی نے ان کی بازیابی کے لیے چھاپہ مارنے کی کوشش کی۔