اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): حکومت نے عوام پر پٹرولیم مصنوعات کا نیا بوجھ ڈالتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 98 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

Related posts

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم شدت پسند مارا گیا

جمرود میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ، شدت پسند ابراہیم زخمی حالت میں گرفتار

1994 میں طالبان کو ’’مائی بوائز‘‘ کہا جاتا تھا، اس وقت پی ٹی آئی وجود میں بھی نہیں آئی تھی، سہیل آفریدی