امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری امریکہ چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن (پاک ٹوڈے): امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک ایران کے وفد کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

امریکی حکام نے انادولو ایجنسی کو بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت ایرانی وفد کو مذاکرات میں تعطل کے بعد ملک چھوڑنے کا کہا گیا۔

ایکسوس نیوز ویب سائٹ کے مطابق، جو اس خبر کو سب سے پہلے رپورٹ کرنے والا تھا، اقوام متحدہ میں امریکی مشن نے پیر کی شام ایران کے اقوام متحدہ مشن کو روبیو کے احکامات سے آگاہ کیا کہ عراقچی کے وفد کو "فوری طور پر” نیویارک چھوڑنا ہوگا۔

Related posts

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کردی

حکومت اور پی ٹی آئی میں بیک ڈور رابطے جاری، رانا ثناء اللہ کی عامر ڈوگر سے ٹیلی فون گفتگو

مبینہ ہائی جیکر عمانی معاون پائلٹ کا ایران سے تعلق؟ نیتن یاہو نے تحقیقات کا عندیہ دے دیا