امریکا کی یوکرین کو 2.1 ارب ڈالر کے 500 پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (پاک ٹوڈے): امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کو 2.1 ارب ڈالر مالیت کے 500 پیٹریاٹ (PAC-3) میزائل فروخت کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین ان میزائلوں کی قیمت کینیڈا، جرمنی اور ناروے کی مالی معاونت اور یورپی یونین کے قرض سے ادا کرے گا۔

Related posts

گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن صبا کو قتل کرنے کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتکِ عزت کے دعوے پر سماعت 14 نومبر تک ملتوی

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مزید 173 روپے 86 پیسے مہنگا ہوگیا