ایشیاء غزہ کے 35 اسیران کی اسرائیلی قید سے رہائی، ناصر ہسپتال منتقل تحریر Pak Today اگست 18, 2026 تحریر Pak Today اگست 18, 2026 خان یونس/غزہ (پاک ٹوڈے): قابض اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 35 فلسطینی اسیران کو قید سے آزاد کر دیا ہے، جن میں ایک خاتون بھی …