لاہور (پاک ٹو ڈے): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے …
FazalRahman
-
-
پاکستان
خیبر پختونخوا میں عملاً کوئی حکومت نہیں، ہم سے بھی بھتہ مانگا جاتا ہے: مولانا فضل الرحمان
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayلاہور (پاک ٹوڈے): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
-
پاکستان
15 صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط، فاٹا انضمام بھی بدترین ثابت ہوا: مولانا فضل الرحمان
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayخانیوال (پاک ٹوڈے): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے 15 نئے صوبے بنانے کی تجاویز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے …
-
پاکستان
مولانا فضل الرحمان کا آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی پر سخت ردِعمل صوبوں کی تقسیم کے بجائے حقوق کا تحفظ کیا جائے؛ آئین ٹوٹا تو سنبھالنا مشکل ہوگا: سربراہ جے یو آئی اسلام آباد (پاک ٹوڈے): جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صوبوں کی تقسیم اور ان کے آئینی حقوق میں کمی کی تجاویز پر سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئین اور پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنے سے ملک میں شدید انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ولادت النبی ﷺ کی مناسبت سے اپنے پیغام اور میڈیا گفتگو کے دوران جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو ملنے والے مالی و انتظامی وسائل پر سیندھ لگانے کے بجائے ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کا اصل مقصد عدل و مساوات کا نفاذ ہونا چاہیے، جبکہ پارلیمنٹ اور دیگر اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے زور دیا کہ ملک، قوم اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کو تقسیم کرنے کی پالیسی قومی مفادات کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دینی مدارس کی تعلیم کو ہدف بنانا یا پارلیمنٹ کو نظر انداز کر کے قانون سازی کرنا آئینی و جمہوری نظام کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہوگا، لہٰذا تمام اداروں کو آئین کی بالادستی کا احترام کرنا چاہیے۔
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صوبوں کی تقسیم اور ان کے آئینی حقوق میں کمی کی تجاویز پر سخت ردِعمل کا …
-
پاکستان
اپوزیشن کا پارلیمانی محاذ پر متحد ہونے کا اعلان؛ محمود خان اچکزئی، مولانا فضل الرحمن اور بیرسٹر گوہر علی خان کی اہم مشاورت مکمل۔
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹو ڈے): ملک کی موجودہ سیاسی و اقتصادی صورتحال کے پیش نظر متحدہ اپوزیشن کا پہلا باضابطہ پارلیمانی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں اہم …
-
پاکستان
بلوچستان اور پختونخوا میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی: مولانا فضل الرحمان
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملکی آئینی و سیاسی صورتحال اور سیکیورٹی کی سنگین ہوتی حالت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے …
-
اسلام آباد (پاک ٹوڈے): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے اہم اجلاس کے بعد مشترکہ اپوزیشن تشکیل دینے کا اعلان کرتے …
-
پاکستان
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر مولانا فضل الرحمان ک شدید تشویش کا اظہار
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار …
