واشنگٹن (پاک ٹوڈے): امریکی ریاست کولوراڈو کے پہاڑی اور جنگلاتی علاقے میں امریکی فوج کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی مشق کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ …
Pak Today
-
-
پاکستان
اپر دیر میں شدت پسندوں نے پولیس چیک پوسٹ کو آگ لگا کر جلا دیا۔
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاپردیر (پاک ٹوڈے): ضلع اپردیر کے علاقے ڈوبانڈو میں نامعلوم مسلح شدت پسند نے پولیس کی ایک خالی چیک پوسٹ کو آگ لگا کر مکمل طور پر تباہ کر دیا …
-
پاکستان
اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں ایئر کنڈیشنر کا کمپریسر پھٹنے سے ہولناک حادثہ؛ 14 نومولود بچے جاں بحق
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی نرسری میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 14 …
-
پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر کوآڈ کاپٹر ڈرون حملہ، 20 اہلکار زخمی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayڈیرہ اسماعیل خان (پاک ٹوڈے): گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان سے جنوبی وزیرستان جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو کوآڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے، جس …
-
پاکستان
مولانا فضل الرحمان کا آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی پر سخت ردِعمل صوبوں کی تقسیم کے بجائے حقوق کا تحفظ کیا جائے؛ آئین ٹوٹا تو سنبھالنا مشکل ہوگا: سربراہ جے یو آئی اسلام آباد (پاک ٹوڈے): جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صوبوں کی تقسیم اور ان کے آئینی حقوق میں کمی کی تجاویز پر سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئین اور پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنے سے ملک میں شدید انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ولادت النبی ﷺ کی مناسبت سے اپنے پیغام اور میڈیا گفتگو کے دوران جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو ملنے والے مالی و انتظامی وسائل پر سیندھ لگانے کے بجائے ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کا اصل مقصد عدل و مساوات کا نفاذ ہونا چاہیے، جبکہ پارلیمنٹ اور دیگر اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے زور دیا کہ ملک، قوم اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کو تقسیم کرنے کی پالیسی قومی مفادات کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دینی مدارس کی تعلیم کو ہدف بنانا یا پارلیمنٹ کو نظر انداز کر کے قانون سازی کرنا آئینی و جمہوری نظام کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہوگا، لہٰذا تمام اداروں کو آئین کی بالادستی کا احترام کرنا چاہیے۔
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صوبوں کی تقسیم اور ان کے آئینی حقوق میں کمی کی تجاویز پر سخت ردِعمل کا …
-
پاکستان
خاران میں فائرنگ و دھماکے، بودو پل، بابِ خاران اور سی پیک روڈ سمیت اہم شاہراہوں پر مسلح افراد کی ناکہ بندی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayخاران (پاک ٹوڈے): بلوچستان کے شہر خاران میں متعدد مقامات پر فائرنگ اور شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس کے بعد پورا شہر خوف و ہراس کی لپیٹ …
-
ایشیاء
افغانستان میں 37 لاکھ بچے شدید وزن میں کمی کے شکار، یونیسف کی رپورٹ
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکابل (پاک ٹوڈے): اقوامِ متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ (یونیسیف) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان بھر میں اس وقت …
-
پاکستانتازہ ترین
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayراولپنڈی (پاک ٹوڈے): 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں اہم قانونی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ٹرائل مکمل ہونے پر 47 اشتہاری ملزمان …
-
ایشیاء
انسانی حقوق کے اداروں کی تنقید کے باوجود جرمنی نے 23 افغان شہریوں کو کابل واپس بھیج دیا
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayبرلن (پاک ٹوڈے): جرمن حکومتی حکام نے تارکینِ وطن سے متعلق اپنی سخت گیر پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایک چارٹرڈ پرواز کے ذریعے مزید 23 افغان شہریوں کو کابل …
-
پاکستان
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہن نورین نیازی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں کروا دی گئی۔
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayراولپنڈی (پاک ٹوڈے): اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے ان کی بہن نورین نیازی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی الگ الگ ملاقاتیں …
