17
اسلام آباد (پاک ٹوڈے): پیٹرولیم لیوی سے متعلق معاملے پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات کل ہوگی۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے پیر کی صبح پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ اگر وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر واضح ریلیف نہ دیا تو جماعت اسلامی نومبر کے وسط سے پوری قوت کے ساتھ اسلام آباد کی جانب مارچ کرے گی۔
