21
پشاور (پاک ٹوڈے): خیبر پختونخوا صوبائی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا، جس میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، چیف سیکرٹری سید شہاب علی شاہ اور آئی جی پولیس ذوالفقار حمید پہنچ گئے ہیں۔
صوبائی کابینہ کے اہم اجلاس میں مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔
