8
آج کا دن ان تمام افراد اور ان کے غم زدہ خاندانوں سے یکجہتی کا دن ہے جو اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کا کرب جھیل رہے ہیں۔ ہر متاثرہ خاندان سچائی، انصاف اور اپنے پیاروں کی باوقار واپسی کا منتظر ہے۔
جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کرنا، متاثرہ خاندانوں کا ساتھ دینا اور انصاف کا مطالبہ کرنا ہم سب کی اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے۔
پاک ٹوڈے کی خصوصی رپورٹ
