18
لاہور (پاک ٹوڈے): انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی عسکری ٹاور حملہ سمیت دو مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر آج سماعت ہوگی۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل درخواستوں پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے پراسیکیوشن سے دونوں مقدمات کا ریکارڈ طلب کر رکھا ہے۔
