پشاور (پاک ٹوڈے): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو تاریخ کا بڑا لانگ مارچ ہوگا اور کوئی دھمکی، زور زبردستی، بندوق یا ڈنڈا انہیں اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ عہدے اور کرسیاں ان لوگوں کے لیے معنی رکھتی ہیں جن کا کوئی ذاتی مفاد ہو، جبکہ ان کا مقصد قوم کی آزادی ہے۔