ڈی آئی خان یارک ٹول پلازہ پر کنٹینرز کھڑے کرکے سڑک بند، ٹریفک معطل

ڈی آئی خان (پاک ٹوڈے): یارک ٹول پلازہ ڈی آئی خان پر کنٹینرز کھڑے کرکے سڑک کو بند کردیا گیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Related posts

بند کمروں کے فیصلہ سازوں کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا، فیصلے عوام کی امنگوں کے مطابق ہوں گے، سہیل آفریدی

پشاور میں سیکیورٹی الرٹ، اضافی نفری طلب، محسن نقوی کو اہم بریفنگ

صدر اور وزیراعظم اگر گورنر راج یا ایمرجنسی لگانا ضروری سمجھیں تو گورنر ہاؤس بھرپور آئینی کردار ادا کرے گا