10
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک ٹوڈے): ڈیرہ اسماعیل خان کے بائی پاس پر فائرنگ کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار حبیب جان ہلاک ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
