ڈی آئی خان آپریشن میں پاک فوج کے 2 اہلکار جان کی بازی ہار گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک ٹوڈے): ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکنی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جان کی بازی ہارنے والوں میں نائیک غلام مرتضیٰ، عمر 36 سال، ساکن ضلع گجرات، اور سپاہی تاثیر احمد، عمر 30 سال، ساکن ضلع تلہ گنگ شامل ہیں۔

Related posts

اے این پی نے حاجی شیرین آفریدی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہو چکی، حکومت کے خاتمے پر کوئی باہر نہیں نکلا، امیر مقام

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران 517 افغان شہری گرفتار، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری