پشاور (پاک ٹوڈے): پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنے عملے کے لیے نیا یونیفارم متعارف کرا دیا ہے۔
نئے یونیفارم کو معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) نے ڈیزائن کیا ہے، جس کے ذریعے ایئرلائن کے عملے کی ظاہری شناخت کو نیا انداز دیا گیا ہے۔