پیٹرولیم لیوی پر حافظ نعیم الرحمٰن کی وزیراعظم شہباز شریف سے کل ملاقات

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): پیٹرولیم لیوی سے متعلق معاملے پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات کل ہوگی۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے پیر کی صبح پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ اگر وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر واضح ریلیف نہ دیا تو جماعت اسلامی نومبر کے وسط سے پوری قوت کے ساتھ اسلام آباد کی جانب مارچ کرے گی۔

Related posts

بلوچستان اسمبلی میں سرداری نظام کے خلاف قراردا، قبائلی رہنماؤں کی مخالفت، ایوان میں گرما گرمی

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ٹرائی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے پھیلاؤ میں اضافہ، 72 گھنٹوں میں 4 نئے کیسز رپورٹ، متاثرین کی تعداد 18 ہوگئی