پٹرول 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے کمی

پشاور (پاک ٹوڈے): حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔

قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

Related posts

امریکی شہریوں سے 35 ارب روپے کے فراڈ کا الزام، مرکزی ملزم فہیم اکرم گرفتار

پاکستان نے عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

مولانا فضل الرحمان کا گورنر راج مسترد، کہا: عہدہ مانگا تو صدر یا وزیراعظم کا مانگوں گا