پنجاب میں جاسوسی آلات پر پابندی کا فیصلہ، خفیہ کیمرے والی عینکیں، پین اور گھڑیاں بھی ممنوع ہوں گی

پشاور (پاک ٹوڈے): حکومت پنجاب نے جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خفیہ کیمروں اور ریکارڈنگ آلات سے لیس عینکوں، پین، گھڑیوں اور دیگر ڈیوائسز پر پابندی عائد کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد شہریوں کی نجی زندگی کا تحفظ اور غیر قانونی نگرانی کی روک تھام ہے۔ اس حوالے سے جلد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

Related posts

امریکی شہریوں سے 35 ارب روپے کے فراڈ کا الزام، مرکزی ملزم فہیم اکرم گرفتار

پاکستان نے عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

مولانا فضل الرحمان کا گورنر راج مسترد، کہا: عہدہ مانگا تو صدر یا وزیراعظم کا مانگوں گا