بلوچستان میں افغان مہاجرین کو یکم نومبر تک واپسی کی ہدایت، خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کا انتباہ

پشاور (پاک ٹوڈے): بلوچستان حکومت نے افغان مہاجرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ یکم نومبر سے قبل رضاکارانہ طور پر افغانستان واپس چلے جائیں۔ حکام کے مطابق مقررہ مدت تک واپسی نہ ہونے کی صورت میں کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور انتظامی امور کو مؤثر انداز میں چلانے کے لیے کیا گیا ہے۔

Related posts

امریکی شہریوں سے 35 ارب روپے کے فراڈ کا الزام، مرکزی ملزم فہیم اکرم گرفتار

پاکستان نے عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

مولانا فضل الرحمان کا گورنر راج مسترد، کہا: عہدہ مانگا تو صدر یا وزیراعظم کا مانگوں گا