پٹرول 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل 2 روپے 25 پیسے مہنگا

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

Related posts

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر، برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ، مگر معاشی تصویر نامکمل، ماہرین

خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان پر تنقید، گزشتہ تقریر کو بلیک میلنگ قرار دے دیا

نصیرآباد میں جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ، تمام مسافر محفوظ رہے