پنجاب حکومت کا عمران خان کی تینوں بہنوں کی نظر بندی میں 30 روز کی توسیع کا فیصلہ

لاہور (پاک ٹوڈے): پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق تینوں خواتین کی نظر بندی میں توسیع مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت کی گئی ہے۔ انہیں کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند رکھا گیا ہے۔

Related posts

ملک بھر میں مالیاتی فراڈ کے 2 لاکھ 27 ہزار سے زائد کیسز، عوام کو 8 ارب روپے کا نقصان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ

بنوں میں ملک سبیل خان کی گاڑی پر دھماکہ، بیٹا مارا گیا، 3 افراد زخمی