پشاور صرافہ بازار میں دو گروپوں میں شدید تصادم، متعدد افراد زخمی

پشاور (پاک ٹوڈے): اندھیر شہر کے صرافہ بازار میں دو گروپوں کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑائی کے بعد بازار میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

زخمیوں کی تعداد اور تصادم کی وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

Related posts

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

سادہ لباس میں غنڈہ گرد عناصر وزراء اور کارکنوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، یہ کسی کے باپ کا پاکستان نہیں، سہیل آفریدی

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل رینجرز کی تعیناتی کی منظوری، اسلام آباد اور پنجاب میں اہلکار تعینات ہوں گے