ٹانک سے اغوا کیے گئے چار پولیو رضاکاروں میں سے دو بازیاب، باقی دو کی تلاش جاری

پشاور (پاک ٹوڈے): ٹانک سے اغوا کیے گئے چار پولیو رضاکاروں میں سے دو کو بازیاب کرا لیا گیا ہے، جبکہ باقی دو کی تلاش اور بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ترجمان ایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ کے مطابق بازیاب ہونے والے رضاکاروں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related posts

جے یو آئی کو 9 مئی جیسے واقعے کی طرف دھکیلنے کی سازش ہو رہی ہے، کامران مرتضیٰ

بلوچستان ہائیکورٹ کا 16 افغان میڈیکل طلبہ کو تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دینے کا حکم

اچکزئی کا امریکا اور سابق سوویت یونین سے افغانستان کو جنگی ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ