11
پشاور (پاک ٹوڈے): ٹانک کے علاقے جنڈولہ کے نواحی علاقے صوبتی کچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہدایت عرف بدری مارا گیا۔
ذرائع کے مطابق کارروائی میں ہدایت عرف بدری ہلاک ہوا، تاہم واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں اور سرکاری مؤقف کی تصدیق ہونا باقی ہے۔
