وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے سے صوبائی وزیر فضل شکور خان اغواء، صبح سے لاپتہ

پشاور (پاک ٹوڈے) وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے سڑک سے صوبائی وزیر فضل شکور خان کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ پی ٹی آئی اسلام آباد احتجاج کے سلسلے میں یہ واقعہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ فضل شکور خان صبح سے لاپتہ ہیں۔ خاندان کی جانب سے مسلسل رابطہ کی کوشش کی جا رہی ہے تاہم ان سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہو رہا۔

Related posts

پشاور تعلیمی بورڈ کے انٹر امتحانات میں تشویشناک نتائج، تقریباً نصف طلبہ فیل

خیبر پختونخوا آپریشن؛ 37 شدت پسند ہلاک کرنے اور سرحد پار اڈے تباہ کرنے کا دعویٰ، افغانستان کا عام شہریوں کے مارے جانے کا بیان

آواران کے 14 سالہ زیب مصطفیٰ بلوچ کا عالمی اعزاز، ورلڈ اسکالرز کپ میں 5 میڈلز جیت لیے