مقامی صرافہ بازار میں سونے کے نرخوں میں کمی، فی تولہ سونا 1,800 روپے سستا ہو گیا۔

کراچی (پاک ٹوڈے) : مقامی صرافہ بازار میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے کا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543 روپے تنزلی کے بعد 3 لاکھ 99 ہزار 636 روپے پر آ گئی ہے، جبکہ بین الاقوامی بازار میں فی اونس سونا 18 ڈالر کم ہو کر 4436 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔

Related posts

حوثیوں کا آرامکو ہیڈکوارٹر پر حملہ، تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی

پیٹرول 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے اضافہ