مسلح افراد نے تجارتی راہداری بلاک کر دی، آٹے سے لدا ٹرک قبضے میں لے لیا

چاغی (پاک ٹوڈے): بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے برتا غازی میں مسلح افراد کی جانب سے اہم تجارتی شاہراہ کو کئی گھنٹوں تک بلاک کیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ناکہ بندی کے دوران مسلح افراد نے راستے سے گزرنے والے دو افراد کو تحویل میں لے کر ان سے پوچھ گچھ کی اور بعد میں رہا کر دیا، اس کے علاوہ تجارتی راستے پر نقل و حمل کرنے والے آٹے سے لدے ایک بڑے ٹرک کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

Related posts

کارکردگی دکھانے والی حکومتوں کو 5 سال مکمل کرنے دیے جائیں، مریم نواز

پی ٹی آئی کا مارچ 4 اکتوبر کو ہوگا، سہیل آفریدی جنوبی اضلاع کے قافلے کی قیادت کریں گے، شوکت یوسفزئی

غزہ سٹی میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی