پاکستان اور برطانیہ کے خصوصی نمائندوں کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق خان نے برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ لنڈسے سے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی تازہ صورتحال اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محمد صادق خان نے منگل 17 نومبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی امن و استحکام اور افغانستان میں جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

Related posts

پسنی کے ساحل پر نایاب سبز سمندری کچھوا مردہ حالت میں برآمد، ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش

29 فوجی تنصیبات کو جلانا سیاسی حق کیسے ہوسکتا ہے؟ بلاول بھٹو سے ملک احمد خان کا سوال

پاکستان کا فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ