لکی مروت میں پولیس، امن کمیٹی اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، کمانڈر رخمدل مارا گیا

پشاور (پاک ٹوڈے): لکی مروت کے علاقے سرہ درگہ میں پولیس، امن کمیٹی اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کے دوران کمانڈر رخمدل مارا گیا۔

ذرائع کے مطابق رخمدل تختی خیل کا سینئر مقامی کمانڈر اور کمانڈر ٹیپو گل مروت کا قریبی ساتھی تھا۔ اس پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے لیے کواڈ کاپٹر ڈرون حملوں میں ملوث ہونے کا بھی الزام تھا۔

Related posts

ضلع خیبر میں گورنر راج کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا، ایم پی اے عبدالغنی منظر عام پر آگئے

پاکستان کو مقروض ممالک کے گروپ ’باروئرز پلیٹ فارم‘ کی گورننگ کونسل کی سربراہی مل گئی

پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالغنی منظر عام پر آگئے، احتجاج کی قیادت خود کرنے کا اعلان