لسبیلہ میں ویگن اور مسافر کوچ میں تصادم، خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق

لسبیلہ (پاک ٹوڈے): بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر ویگن اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر کوچ گوادر سے کراچی جا رہی تھی۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔

Related posts

پولیو کے عالمی دن پر ای او سی اور کے ایم یو کی مشترکہ تقریب، مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا پر غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

شدت پسندوں کے لیے سائبر گائیڈ تیار کرنے والے یوسف شاہ کو برطانیہ میں 4 سال 2 ماہ قید