شدت پسندوں کے لیے سائبر گائیڈ تیار کرنے والے یوسف شاہ کو برطانیہ میں 4 سال 2 ماہ قید

لندن (پاک ٹوڈے): شدت پسندوں کے لیے سائبر گائیڈ تیار کرنے میں ملوث یوسف شاہ کو برطانیہ میں 4 سال 2 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

برطانوی حکام کے مطابق یوسف شاہ کو انگلینڈ کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بعد ازاں عدالت نے اسے 4 سال اور 2 ماہ قید کی سزا سنائی۔

Related posts

سیکیورٹی فورسز کا ساتھ نہ دینے والی جماعت مائنس ہو جائے گی، رانا ثنا اللہ

کراچی میں بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 3 ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

پشاور میں ایک لاکھ رکشے، صرف 23 ہزار رجسٹرڈ ہیں، گورنر کے پی