ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور دونوں بھائیوں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دیں۔
حادثے کی مزید تفصیلات اور جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی شناخت تاحال سامنے نہیں آئی۔