عمران خان کے کزن قاسم زمان اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

راولپنڈی (پاک ٹوڈے): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کزن قاسم زمان کو پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کی تینوں بہنوں کی گرفتاری کے بعد قاسم زمان ان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، جہاں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

پولیس کی جانب سے قاسم زمان کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔

Related posts

کشمیر: ریڑھ سے حویلی جانے والی مرکزی شاہراہ رات سے بند، فائرنگ کی اطلاعات

سعودی عرب کے 2 ایئرپورٹس پر میزائل اور ڈرون حملے، 3 افراد زخمی

پشاور ہائیکورٹ کا لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری ریلیف دینے سے انکار