شبقدر میں مسافر کوچ آتشزدگی سے جل کر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (پاک ٹوڈے): شبقدر کے علاقے گندہاب جنرل بس اسٹینڈ میں کھڑی مسافر کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کوچ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔

آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Related posts

پشاور سیف سٹی منصوبے میں بڑی پیش رفت، ڈرون اور اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی کمانڈ سسٹم سے منسلک

ایف آر پشاور میں حسن خیل چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا کواڈ کاپٹر حملہ ناکام

زلمی مدرسہ لیگ کا ساتواں ایڈیشن انوینسیبلز کے نام، فائنل میں ایگلز کو 5 وکٹوں سے شکست