سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، مستقبل کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (پاک ٹوڈے): گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، تاہم مستقبل کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں۔

اپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ موجودہ صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے سہیل آفریدی کے حوالے سے غیر ضروری افواہیں پھیلانے سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔

Related posts

باجوڑ: ماموند میں فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کارکن رحیم اللہ جاں بحق

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی میں تیزی

مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کی علیل صحافی اسد خان کے لیے ایک لاکھ روپے کی مالی معاونت