راجن پور: انڈس ہائی وے پر بس حادثے میں 12 مسافر جاں بحق، 32 زخمی

راجن پور (پاک ٹوڈے): انڈس ہائی وے پر ستارہ پمپ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

Related posts

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ڈی آئی خان: انڈس ہائی وے پر مسلح افراد کی ناکہ بندی، چشمہ شوگر ملز کے 10 سے 12 اہلکار اغوا

ایران کا دوٹوک مؤقف، شرائط پورے ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے