خیبر کے باڑہ بازار میں پولیس اور پی ٹی آئی مظاہرین آمنے سامنے، تصادم کے بعد ہوائی فائرنگ

پشاور (پاک ٹوڈے): خیبر کے علاقے باڑہ بازار میں پولیس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا، جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔

ذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہونے پر پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی۔ واقعے کے بعد باڑہ بازار بند ہوگیا اور معمول کی کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔

Related posts

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد 15 ارکانِ اسمبلی اور رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

آزاد کشمیر: ہجیرہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، چار نوجوان جان سے گئے

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کابینہ کی گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت، گرفتار قیادت کی رہائی کا مطالبہ