بلوچستان: بی ایل اے کمانڈر نواز عرف استاد غاجیان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

کوئٹہ (پاک ٹوڈے) بلوچستان میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے کمانڈر نواز عرف استاد غاجیان کے قتل کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق بی ایل اے کمانڈر نواز عرف استاد غاجیان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، واقعے میں ملوث افراد کی شناخت تاحال سامنے نہیں آ سکی۔

Related posts

لانگ مارچ ڈیوٹی پر تعینات پنجاب پولیس کے 16 ہزار سے زائد اہلکار واپس روانہ

کراچی میں غربت اور بے روزگاری سے پریشان خاندان کی اجتماعی موت، آخری خط میں دل دہلا دینے والے انکشافات

کراچی بار کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف احتجاج کا اعلان، کل ریلی نکالی جائے گی