ایران میں جیش العدل سے تعلق کے الزام میں محمد عارف کو پھانسی دے دی گئی

تہران ( پاک ٹوڈے): ایرانی نیم سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی مسلح تنظیم جیش العدل سے تعلق رکھنے والے محمد عارف شهبخش کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق انہیں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش میں واقع قلعہ بید پولیس مرکز پر حملے کے مقدمے میں مسلح بغاوت اور ’’محاربہ‘‘ (خدا کے خلاف جنگ) کے الزامات کے تحت سزا سنائی گئی تھی۔

Related posts

جے یو آئی کو 9 مئی جیسے واقعے کی طرف دھکیلنے کی سازش ہو رہی ہے، کامران مرتضیٰ

نئے صوبوں کے قیام کی بحث، انتظامی اصلاحات یا وسائل اور سیاسی اختیار پر قبضے کی کوشش؟

ابراہیم کالن: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے قطر آئندہ ہفتے اہم ملاقات کی میزبانی کرے گا