14
واشنگٹن (پاک ٹوڈے): امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کو 2.1 ارب ڈالر مالیت کے 500 پیٹریاٹ (PAC-3) میزائل فروخت کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین ان میزائلوں کی قیمت کینیڈا، جرمنی اور ناروے کی مالی معاونت اور یورپی یونین کے قرض سے ادا کرے گا۔
