امریکا پاکستان کی جانب سے افغان طالبان مخالفین کی حمایت سے متعلق رپورٹس کا جائزہ لے رہا ہے

واشنگٹن (پاک ٹوڈے): امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ان رپورٹس سے آگاہ ہے جن میں پاکستان پر افغان طالبان کے مخالفین کی حمایت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے وائس آف امریکہ کی اشنا ریڈیو سروس کو بتایا کہ امریکی حکومت اس صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہی ہے اور ان رپورٹس سے باخبر ہے۔

Related posts

تھرپارکر میں ایمبولینس آتشزدگی کا المناک واقعہ، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پنڈی بھٹیاں میں مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی

مولانا فضل الرحمان کی تقریر بلیک آؤٹ کرنے پر جے یو آئی کا شدید ردعمل