افغان پھل ایران کے راستے پاکستان پہنچنے لگے، مشتاق یوسفزئی کا دعویٰ

پشاور (پاک ٹوڈے): صحافی مشتاق یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں پیدا ہونے والے انگور اور دیگر پھل پہلے ایران منتقل کیے جاتے ہیں، جہاں سے کولڈ کنٹینرز کے ذریعے 18 دن میں پاکستان پہنچتے ہیں۔ ان کے مطابق فی ڈبہ نقل و حمل پر 2 ہزار 200 روپے خرچ آتا ہے۔

مشتاق یوسفزئی کا مزید دعویٰ ہے کہ پاکستان سے گرفتار کرکے افغانستان واپس بھیجے گئے افغان مہاجرین اب چمن کے راستے ایک لاکھ 38 ہزار روپے ادا کرکے دوبارہ واپس آ جاتے ہیں۔

Related posts

وزارتِ مواصلات میں دو سال کے دوران 222 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیں گے، امیر مقام

بلاول بھٹو: دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل طے ہو تو کے پی میں گورنر راج ختم ہو سکتا ہے