افغانستان میں پاکستانی فضائی حملوں پر روسی سفارتخانے کا اظہار تشویش

کابل (پاک ٹوڈے): کابل میں روسی سفارتخانے نے افغانستان میں پاکستانی فضائی حملوں کے نتیجے میں شہریوں کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روسی سفارتخانے نے پاکستان اور افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں ممالک باہمی کشیدگی سے گریز کریں اور اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔

روسی سفارتخانے نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔

Related posts

علاقائی مسائل خطے میں ہی حل ہونے چاہئیں، طاقت کی زبان قبول نہیں، ایرانی صدر

دنیا کو ایرانی عوام اور خطے کے خلاف جرائم سے آگاہ کروں گا، مسعود پزشکیان

آبنائے ہرمز کے قریب ایل پی جی ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل کا ملبہ گرنے سے نقصان، تمام عملہ محفوظ