اسلام آباد میں شیشہ کیفیز کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شیشہ کیفیز کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق سٹی اور رورل ڈویژن میں مزید شیشہ کیفیز سیل کر دیے گئے، جبکہ کارروائیوں کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا۔

شیشہ کیفیز سے سامان بھی ضبط کرکے متعلقہ تھانوں میں منتقل کر دیا گیا۔

Related posts

یوٹیوبرز کی اداروں مخالف مہم سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، پارٹی کو نقصان پہنچا: شوکت یوسفزئی

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں عملے کے ریونیو شیئرز کی تقسیم معطل

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، اپوزیشن بیٹھ کر مسائل کا حل نکالے، طارق فضل