ڈبلن (پاک ٹوڈے): آئرلینڈ کے فٹ بال کھلاڑیوں نے اسرائیل کے خلاف میچ کے دوران غزہ میں جاری جنگ پر احتجاج کیا۔
کھلاڑیوں نے احتجاج کے طور پر بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں، اسرائیلی ترانے کے دوران سر جھکائے رکھا جبکہ میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان روایتی مصافحہ بھی نہیں کیا گیا۔