وزارتِ مواصلات میں دو سال کے دوران 222 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
آڈٹ رپورٹ میں بھرتیوں، خریداری اور مالی لین دین سمیت متعدد معاملات کی نشاندہی، پاکستان پوسٹ میں قواعد کے برعکس بھرتیوں اور اربوں روپے کی ٹرانزیکشنز کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں
56
پچھلا مضمون
